مجلس مدنی انعامات کے تحت21رمضان المبارک کوبیرون ممالک
میں مختلف مدنی کاموں کا سلسلہ
الحمدللہ عزوجل شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت
برکاتہ العالیہ نے رمضان کریم کے بابرکت لمحات کو نیکیوں میں
گزارنے، گناہوں اور فضولیات سے بچنے کے جذبہ کے تحت مجلس مدنی انعامات کے تحت
مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چناچہ21رمضان
المبارک1441ھ کو بیرون ممالک میں
کجھور روٹی سے 4ہزار199
اسلامی بہنوں نے سحری کی سعادت حاصل کی۔
آدھی پون ایک روٹی سے 3ہزار491 اسلامی بہنوں نے سحری کرنے کی سعادت حاصل کی۔
روزانہ قراٰن پاک کے ایک سپارہ کی11ہزار282 اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔
روزانہ
قراٰن پاک کے دو سپارے کی83اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔
1200 درودپاک 8ہزار90 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔
6ہزار765اسلامی بہنوں نے
گھر درس دینے کی ترکیب بنائی۔
ماہ قفل مدینہ منانے کی 2ہزار699 اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی
ماہ مدنی انعامات منانے کی5ہزار157 اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی۔
جو اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو
اپنے ذیلی حلقے کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن یا پھراس میل آئی ڈی پر رابطہ کریں: