یکم مارچ  2020ء بروز اتوار بعد نمازِ عشاء کوٹویسی ایریا نزد لانڈھی بابر مارکیٹ کراچی میں دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا جائےگا جس میں مذہبی اسکالر اور مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن مولانا حاجی عبد الحبیب عطاری سنّتوں بھر ابیان فرمائیں گے۔بیان کا آغاز کم و بیش 10 بجے ہوگا۔ قرب وجوار کے عاشقانِ رسول اس اجتماع پاک میں لازمی شرکت کریں۔