الحمدللہ عزوجل شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت برکاتہ العالیہ نے رمضان کریم کے بابرکت لمحات کو نیکیوں میں گزارنے، گناہوں اور فضولیات سے بچنے کے جذبہ کے تحت مجلس مدنی انعامات کے تحت مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چناچہ18رمضان المبارک1441ھ کوبیرون ممالک میں

کجھور روٹی سے 3ہزار916 اسلامی بہنوں نے سحری کی سعادت حاصل کی۔

آدھی پون ایک روٹی سے 3ہزار282 اسلامی بہنوں نے سحری کرنے کی سعادت حاصل کی۔

روزانہ قراٰن پاک کے ایک سپارہ کی12ہزار98 اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔

روزانہ قراٰن پاک کے دو سپارے کی65اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔

1200 درودپاک 7ہزار793اسلامی بہنوں نے پڑھے۔

6ہزار599اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب بنائی۔

ماہ قفل مدینہ منانے کی 2ہزار357اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی

ماہ مدنی انعامات منانے کی5ہزار922 اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی۔

جو اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو اپنے ذیلی حلقے کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن یا پھراس میل آئی ڈی پر رابطہ کریں: