24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
17جنوری کو فیضان مدینہ کراچی میں شعبہ
ٹرانسپورٹ کے تمام اراکین کابینہ کا مدنی مشورہ ہوگا
Sat, 16 Jan , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ برائے ٹرانسپورٹ
ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام 17 جنوری 2021ء بعد نماز عشاء عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ
کراچی میں تمام اراکین کابینہ برائے ٹرانسپورٹ کا مدنی مشورہ ہوگا۔
اس مدنی مشورے میں مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی
محمد اطہر عطاری شرکا کی تربیت فرمائیں گے۔
متعلقہ اسلامی بھائیوں سے عشاء کی نماز فیضان
مدینہ میں ادا کرنے اور مدنی مشورے میں شرکت کرنے کی درخواست ہے۔