مجلس مدنی انعامات کے تحت16رمضان المبارک کوبیرون ممالک میں مختلف مدنی
کاموں کا سلسلہ
الحمدللہ عزوجل شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت
برکاتہ العالیہ نے رمضان کریم کے بابرکت لمحات کو نیکیوں میں
گزارنے، گناہوں اور فضولیات سے بچنے کے جذبہ کے تحت مجلس مدنی انعامات کے تحت
مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چناچہ16رمضان المبارک1441ھ کو بیرون ممالک میں
کجھور روٹی سے 3ہزار417 اسلامی بہنوں نے سحری کی
سعادت حاصل کی۔
آدھی پون ایک روٹی سے 3ہزار274 اسلامی بہنوں نے
سحری کرنے کی سعادت حاصل کی۔
روزانہ قراٰن پاک کے ایک سپارہ کی9ہزار717 اسلامی
بہنوں نے تلاوت فرمائی۔
روزانہ
قراٰن پاک کے دو سپارے کی51اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔
1200 درودپاک 6ہزار543 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔
5ہزار577اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب
بنائی۔
ماہ قفل مدینہ منانے کی 2ہزار267 اسلامی بہنوں
نے ترکیب بنائی
ماہ مدنی انعامات منانے کی4ہزار906 اسلامی بہنوں
نے ترکیب بنائی۔
جو اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو
اپنے ذیلی حلقے کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن یا پھراس میل آئی ڈی پر رابطہ کریں: