مجلس مدنی انعامات کے تحت15رمضان المبارک کوبیرون ملک میں مختلف مدنی کاموں
کا سلسلہ
الحمدللہ عزوجل شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت
برکاتہ العالیہ نے رمضان کریم کے بابرکت لمحات کو نیکیوں میں
گزارنے، گناہوں اور فضولیات سے بچنے کے جذبہ کے تحت مجلس مدنی انعامات کے تحت
مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چناچہ15رمضان المبارک1441ھ کو بیرون ملک میں
کجھور روٹی سے 3ہزار774 اسلامی بہنوں نے سحری کی
سعادت حاصل کی۔
آدھی پون ایک روٹی سے 3ہزار528 اسلامی بہنوں نے
سحری کرنے کی سعادت حاصل کی۔
روزانہ قراٰن پاک کے ایک سپارہ کی11ہزار630
اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔
روزانہ
قراٰن پاک کے دو سپارے کی81اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔
1200 درودپاک 7ہزار772 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔
6ہزار357اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب
بنائی۔
ماہ قفل مدینہ منانے کی 2ہزار146 اسلامی بہنوں
نے ترکیب بنائی
ماہ مدنی انعامات منانے کی 5ہزار689 اسلامی
بہنوں نے ترکیب بنائی۔
جو اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو
اپنے ذیلی حلقے کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن یا پھراس میل آئی ڈی پر رابطہ کریں: