27 جمادی الاخر, 1446 ہجری
14
دسمبر2023 ء بروز جمعرات جمادی ٰالاخریٰ
1445ھ کا چاند دیکھنے کے لئے
پاکستان کے مختلف علاقوں میں عاشقان رسول
نے چاند دیکھنے کا اہتمام کیا۔
اس سلسلے میں عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں
شعبۂ اوقات الصلوٰۃ کے تحت چاند دیکھنے کا اہتمام کیا گیا ۔ نگران شعبہ مولانا
وسیم عطاری ا ور دیگر اراکین نے تخصص فی التوقیت کے طلبہ کے ساتھ چاند کی
رؤیت کا اہتمام کیا۔(کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری)