دعوت اسلامی کی مجلس مدنی قافلہ کے زیر اہتمام کراچی ریجن لانڈھی کابینہ کے عاشقان رسول 2 اکتوبر 2020ء سے ایک ماہ کے مدنی قافلے میں سفر کررہے ہیں۔ دوران مدنی قافلہ شرکا میں سے سات اسلامی بھائیوں نے مزید 12 ماہ کے مدنی قافلے میں سفر کرنے کی نیت کی۔