دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں مجلس امامت کورس کے تحت امامت کورس کا سلسلہ جاری ہے۔23اکتوبر 2019ء کوامامت کورس کر اچی ریجن کے طلبۂ کرام 12مدنی کام کورس کے لئے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ سے کراچی کے علاقے ناظم آباد میں قائم جامع مسجد امیر حمزہ میں روانہ ہوگئیں۔(رپورٹ،محمد فیضان عطاری،امامت کورس کراچی ریجن)