24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
11اپریل کو مولانا عبد الحبیب عطاری
پروفیشنلز اجتماع میں خصوصی بیان فرمائیں گے
Mon, 5 Apr , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کے شعبہ
پروفیشنلز کے زیر اہتمام 11 اپریل 2021ء کو عظیم الشان آن لائن پروفیشنلز اجتماع
ہونے جارہا ہے۔
ا س اجتماع میں مرکزی
مجلس شوریٰ کے رکن مولانا حاجی عبد الحبیب عطاری خصوصی بیان فرمائیں گے۔
واضح رہے کہ آن لائن شرکت
کرنے کے طریقہ کار کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔