10 نومبر 2021ء کی شب ہونےوالے مدنی مذاکرے کے بعد نکاح کی تقریب کا سلسلہ ہوا۔

جانشین امیر اہلسنت حاجی مولانا عبید رضا عطاری مدنی مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی نے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں 11 اسلامی بھائیوں کا نکاح پڑھایا۔ حاجی عبید عطاری مدنی مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی دولہوں اور ان کے خاندان والوں کو مبارکباد دی اور خیرو برکت کے لئے دعائیں کیں۔