24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے تحت 9جون 2022ء کو نگران عالمی
مجلس مشاورت اسلامی بہن نے بذریعہ انٹر نیٹ مدنی پھول برائے ذوالحجہ سے متعلق ریجن
نگران اور ادارتی شعبہ ذمہ داراسلامی
بہنوں کامدنی مشورہ لیا۔
مدنی مشورے میں اسلامی بہنوں کو ذوالحجہ کے ایام میں قربانی کے جانور کی کھالیں
جمع کرنے کے سلسلہ میں کیا کردار ادا کرسکتی اس پر تبادلہ خیال ہوا اور دعوت اسلامی کے تحت
ہونے والی اجتماعی قربانی سے متعلق کا م کرنے سے متعلق بھی
کلام ہوا۔