20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں نگرانِ شوریٰ مولانا محمد عمران عطاری کا بیان
بذریعہ لنک ہوا جسے اسلامی بہنوں نے پردے میں رہتے ہوئے سننے کا اہتمام کیا۔
پاکستان،
پنجاب، زون وہاڑی، کابینہ بورے والہ میں ریجن
ذمہ دار شعبۂ تعلیم کے گھربذریعہ مدنی چینل پروفیشنلز کے درمیان ہونے والے نگران شوری کے بیان سننے کے لیے اہتمام کیا گیا جن میں وکلا phd. . M phil ایم۔ایس۔سی mscایم اے M.A
شخصیات نے شرکت کی۔ رقت انگیز دعا کے بعد
مدنی کاموں کی نیتیں کی گئیں۔