18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس اجارہ کے تحت24ستمبر
2019ءکو فیصل آباد میں سنتوں بھرا اجتماع ہوا جس میں جامعۃ المدینہ کے اجارہ اور دفاتر ذمّہ داران اور مجلس انتظامی امور
جامعۃ المدینہ کے ذمّہ داران نے شرکت کی۔مبلغ دعوتِ اسلامی نےسنّتوں بھرا بیان کیا
اور آن لائن پیرول کے علاوہ دیگر امور پر شرکا کی تربیت کی۔ (رپورٹ: محمد مبین عطاری، کارکردگی ذمّہ دار مجلس اجارہ)