20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
میراں حسین زنجانی کابینہ کی ڈویژن باغبانپورہ میں ماہانہ مدنی حلقے کا
انعقاد
Wed, 25 Nov , 2020
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام میرا ں حسین زنجانی کابینہ کی ڈویژن
باغبانپورہ میں ماہانہ مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں
مقامی اسلامی بہنوں سمیت ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن
مشاورت مجلس اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال
اپنانے کی ترغیب اور فکر آخرت کا ذہن دیا نیز انہیں اپنے شب و روز رسالہ نیک اعمال کے مطابق گزارنے کی ترغیب دلائی۔