20 ذوالحجۃ الحرام, 1441 ہجری

: : :
(PST)

امیرِ اہلِ سنت حضرت علامہ محمد الیاس عطار قادری  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ ہر ہفتے کسی ایک رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور مطالعہ کرنے والوں کو اپنی دعا وں سے بھی نوازتے ہیں۔

اس ہفتے کا رسالہ ''زائرینِ مدینہ کے ایمان افروز واقعات'' ہے۔ رسالے کا مطالعہ کرنے یا سننے والوں کو امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے اپنی دعا سے بھی نوازا ہے۔ دعائے عطار کے حقدار بننے کے لئے اس رسالے کا ضرور مطالعہ کیجئے۔

دعائے عطار

یاالٰہی! جو رسالہ ''زائرینِ مدینہ کے ایمان افروز واقعات'' کے 31 صفحات پڑھ یا سن لے اسے مدینے کا بار بار دیدار نصیب فرما اور موت کے وقت جلوہ مصطفےٰ سے اس کی آنکھیں ٹھنڈی کر۔ اٰمین

یہ رسالہ دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے بالکل مفت ڈاون لوڈ کیجئے

Download Now