شیخ طریقت امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضا بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا ہےچنانچہ!

٭ماہ ربیع الاخر کی پہلی پیر شریف یعنی 2دسمبر2019ء کو آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں یومِ قفل مدینہ منایا گیا جس میں 18 اسلامی بہنوں نے رسالہ ”خاموش شہزادہ “ کا مطالعہ کیا اور 8 اسلامی بہنوں نے 25گھنٹے قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔

٭ہند کے شہر ناگپور، چندرپور، بھنڈارا اوروردھا میں یومِ قفل مدینہ منایا گیا جس میں 165 اسلامی بہنوں نے رسالہ ”خاموش شہزادہ “ کا مطالعہ کیا اور85 اسلامی بہنوں نے 25گھنٹے قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔

٭ عرب شریف کے شہر ریاض میں یومِ قفل مدینہ منایا گیا جس میں 16 اسلامی بہنوں نے رسالہ ”خاموش شہزادہ “ کا مطالعہ کیا اور25گھنٹے قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔

٭عرب شریف کے شہرجدہ اور جبیل میں یومِ قفل مدینہ منایا گیا جس میں29اسلامی بہنوں نے رسالہ ”خاموش شہزادہ “ کا مطالعہ کیا اور25گھنٹے قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔

٭ ہند کے شہر نینی تال، رام پور، کاشی پور اورکیمری میں یومِ قفل مدینہ منایا گیا جس میں 66 اسلامی بہنوں نے رسالہ ”خاموش شہزادہ “ کا مطالعہ کیا اور 26 اسلامی بہنوں نے 25گھنٹے قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔

٭ ہند کے شہر مراد آباد، چندوسی، جسپر، بھوجپور ،لکھنؤ، کانپور،جھانسی، آگرہ، فرخ آباد، شاہجہاں پورپیلی بھیت ،پورن پور،بسلپور ،بھدوئی ،الٰہ آباد اور دہلی میں یومِ قفل مدینہ منایا گیا جس میں 430 اسلامی بہنوں نے رسالہ ”خاموش شہزادہ “ کا مطالعہ کیا اور 424 اسلامی بہنوں نے 25گھنٹے قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔

٭ اسی طرح ہند کے شہر گورکھپور میں یومِ قفل مدینہ منایا گیا جس میں 12 اسلامی بہنوں نے رسالہ ”خاموش شہزادہ “ کا مطالعہ کیا اور25گھنٹے قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔

٭ اسی طرح ہندجمو زون کے شہر راجوری اور ضلع پونچھ میں یومِ قفل مدینہ منایا گیا جس میں 27اسلامی بہنوں نے رسالہ ”خاموش شہزادہ “ کا مطالعہ کیا اور 23 اسلامی بہنوں نے 25گھنٹے قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔

٭نیپال کے شہر نیپال گنج اور پوکھرا میں یومِ قفل مدینہ منایا گیا جس میں30اسلامی بہنوں نے رسالہ ”خاموش شہزادہ “ کا مطالعہ کیا اور25 اسلامی بہنوں نے 25گھنٹے قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔

٭اسپین کے علاقے Virrei Amat، آرتیگاس، La Salut، Trinitat، پارالیل اورBesós میں 93اسلامی بہنوں نے رسالہ ”خاموش شہزادہ “ کا مطالعہ کیا اور220 اسلامی بہنوں نے 25گھنٹے قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔

٭یوکے، کے شہر مڈلینڈ اور ویلزمیں366اسلامی بہنوں نے رسالہ ”خاموش شہزادہ “ کا مطالعہ کیا اور144 اسلامی بہنوں نے 25گھنٹے قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔