اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ  کے زیر اہتمام17مئی2020ءذمہ دار اسلامی بہن نے انٹر نیشنل کھلاڑی وومن سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتےہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کے بارے میں آگاہ کیا نیز انہیں ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے، شارٹ کورسز میں داخلہ لینے ، دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور اپنے ڈونیشن دعوتِ اسلامی کو دینے کی ترغیب دلائی۔