8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                اسلامی بہنوں کےشعبہ جامعات المدینہ گرلزکے تحت گزشتہ دنوں کراچی
ریجن  ویسٹ زون کی ناظمات
کا بذریعہ اسکائپ  مدنی
مشورہ منعقد ہوا جس میں  ناظمات اسلامی بہنوں  نے شرکت کی ۔
ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی سابقہ کارکردگیوں
کاجائزہ لیتے ہوئے  اسلامی بہنوں کو رمضان
ڈونیشن کے حوالے سے نکات بتائے اور عشرہ رحمت اہداف کا فالو اپ کیا نیز  نیو درجات کے حوالے سے  ناظمات  کو اپڈیٹ معلومات فراہم کیں ۔ 
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	