21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ہفتہ وار
مدنی مذاکرے میں امیر اہل سنت دامت برکاتھم العالیہ کسی ایک
مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو
اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی
امیر اہل سنت کی بارگاہ میں
پیش بھی کی جاتی ہے۔اس ہفتے امیر اہل سنت دامت برکاتھم العالیہ نے رسالہ ’’عاشقِ
میلاد بادشاہ‘‘ پڑھنے یا سننے کی ترغیب
دلائی۔پاکستان اور بیرون ملک کی اسلامی بہنوں کی رسالہ’’عاشقِ میلاد بادشاہ‘‘پڑھنے
،سننے اور انفرادی کوشش کے ذریعے سے مطالعے کی کارکردگی’’6 لاکھ44ہزار9سو 2رہی‘‘۔