20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
10جون
کونواب شاہ زون میں ہونے والے ہفتہ وار اجتماع میں صحافیوں کی شرکت
Thu, 17 Jun , 2021
3 years ago
میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت
اسلامی کے ذمہ داران کی دعوت پر 10 جون 2021ء کو
نواب شاہ زون کے ہفتہ وار اجتماع میں مہران پریس کلب ٹنڈو آدم کے صحافیوں
کی شرکت ہوئی۔
اجتماع کے بعد دینی
حلقہ لگایا گیا جس میں رکن شوریٰ حاجی محمد ایاز عطاری نے نے صحافیوں کو مدنی پھول
بیان فرمایا اور شعبہ FGRF کا تعارف پیش کیا۔
اس موقع پر رکن شعبہ
میڈیا ڈیپارٹمنٹ نواب شاہ زون ذمہ دار احمد عطاریبھی موجود تھے۔