دعوت اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغان کے زیر اہتمام 10فروری 2021ء کو وزیر آباد میں مدنی مشورہ ہوا جس میں مدرسۃ المدینہ بالغان کے مدرسین و معلمین نے شرکت کی۔

مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی محمد اظہر عطاری اور نگران مجلس مدرسۃ المدینہ بالغان غلام عابد عطاری نے شرکا کی تربیت کی اور دینی کاموں میں شرکت کرنے کی ترغیب دلاتے ہوئے روزانہ قرآن پاک کی تلاوت کرنے کی ترغیب دلائی۔