19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرستہ المدینہ للبنین کے
تحت پچھلے دنوں مدنی مرکز فیضانِ مدینہ وزیر آباد میں مدنی عملے کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ناظم، مدرسین
اور زون ناظم نے شرکت کی۔ ریجن ذمہ دار نے
شرکا کی شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور اس مرتبہ کےٹیلی
تھون مہم میں زیادہ سے زیادہ مدنی عطیات جمع کرنے کے اہداف طے کئے۔(رپورٹ،محمد عدنان رضا عطاری، ریجن ذمہ دارمدرستہ
المدینہ للبنین)