22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت
گزشتہ دنوں لکی مروت کابینہ کی پنیالہ ڈویژن
کے علاقہ وانڈہ
مدد میں ماہانہ مدنی مشورے کاانعقادہواجس میں وانڈہ مدد کی اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
ڈیرہ اسماعیل خان زون نگران اسلامی بہن نے اسلامی
بہنوں کو دعوت ِاسلامی کا تعارف پیش کر تےہوئےاپنے ڈونیشن دعوت ِاسلامی کودینے
کی ترغیب دلائی اور اسلامی بہنوں کو ڈونیشن
جمع کرنے اور تقرریاں مکمل کرنے کے اہداف دیئے نیز دینی کاموں کو بڑھانے کی ذہن
دیا جس پر
اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔