22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں میانوالی کابینہ کی ڈویژن واں بھچراں میں دو
مقامات پر شخصیات اجتماع کا انعقاد ہواجن
میں مقامی اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
زون نگران اسلامی بہن نے صدقے کے فضائل کے
موضوع پر بیان کرتے ہوئے اسلامی
بہنوں کو ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں
شرکت کرنے ،دینی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیا جس پر
اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار
کیا۔