19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغان کے
تحت واہگہ ٹاؤن کابینہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں مدرسۃ المدینہ بالغان کے تمام عملے
نے شرکت کی۔ نگران کابینہ نے مدرسۃ المدینہ بالغان کو پابندی سے لگانے ، ہفتہ وار اجتماع اور مدنی مذاکرے میں شرکت کرنےاور علاقے میں مدنی دورہ کرنے کے
حوالے گفتگو کی۔نگران کابینہ نے اجتماعی قربانی میں حصہ لینے اور قربانی کی کھالیں
جمع کرنے کا ذہن دیا اور قربانی کی کھالیں
جمع کرنے کے لئے رسیدیں بھی تقسیم کیں۔مدنی مشورے میں عملے کی اچھی کارکردگی پر تحائف
بھی دیئے گئے۔