پچھلے دنوں واہگہ ٹاؤن لاہور میں شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغان کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں واہگہ ٹاؤن کے معلمین  اور ذمہ داران نے شرکت کی۔

لاہور ڈویژن کے ذمہ دار حاجی نعیم عطاری نے مدرسۃ المدینہ بالغان کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور ذمہ داران کی دینی و اخلاقی اعتبار سے تربیت کی اور مدنی پھولوں سے نوازا۔(رپورٹ: احمد رضا عطاری ، رکن کابینہ مدرسۃ المدینہ، کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس )