21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
واہگہ کابینہ
کی تما م ڈویژن علاقائی دورہ کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں کاٹیلیفونک اجلاس
Mon, 29 Jun , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے تحت 26 جون 2020ء کوواہگہ کابینہ کی اسلامی بہنوں کاٹیلیفونک اجلاس ہوا جس میں واہگہ کابینہ کی
تمام ڈویژن علاقائی دورہ کی ذمہ داران
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ زون علاقائی دورہ کی ذمہ دار اسلامی بہن نے نیکی کی دعوت
کے فضائل بیان کئے اور لاک ڈاؤن میں مدنی کام جاری رکھنے کے ساتھ ساتھ وقت پر
کارکردگی مکمل کرنے کاذہن دیا۔ ذمہ دار اسلامی بہن نے اپنی زندگی نیکیوں میں
گزارنےاور دوسروں کی اصلاح کرنے کا جذبہ دیا۔