19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں لاہور واہگہ ٹاؤن کابینہ کی الرحمن سوسائٹی میں
نیکی کی دعوت کاسلسلہ ہواجس میں پاکستان سطح کی علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مقامی ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ہمراہ ملکر گھر
گھر جا کر مقامی خواتین کو نیکی کی
دعوت دی ۔
ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کودعوتِ
اسلامی کےشعبہ جات کاتعارف پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنےکی دعوت دی جس پر اسلامی بہنوں
نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔