دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ  بالغان کے تحت 14 ستمبر 2019ء کو جوہر ٹاؤن میں وائس چیئر مین کے دفتر میں ذمّہ داران نے مدرستہ المدینہ بالغان لگایااور شرکا کو درست مخارج کے ساتھ قراٰ ن ِ پاک کی تعلیم دی۔ بعد ازاں رکن زون نےڈویژن ذمہ دران کے ہمراہ اجلاس کیا اور شعبے میں مزید بہتری کے متعلق نکات دئیے۔