دعوتِ اسلامی کےمیڈیاڈیپارٹمنٹ کےذمہ داران نے سانگھڑ سٹی نواب شاہ پریس کلب کادورہ کیاجہاں انہوں نے صدر پریس کلب محمد رضا پٹھان، ہم نیوز رپورٹر محمد عادل مغل، GTV کے ڈسٹرکٹ رپورٹر محمد ثقلین اورسندھ ٹی وی کے ڈسٹرکٹ رپورٹر محمد انجم نظامانی سے ملاقات کی۔

نواب شاہ زون ذمہ دارمحمدزوارعطاری نےصحافیوں کونیکی کی دعوت دیتےہوئےدعوتِ اسلامی کی دینی وفلاحی خدمات کےحوالے سے بریفنگ دی۔ (رپورٹ: اسرار عطاری میڈیا ڈیپارٹمنٹ آفس ذمہ دار ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)