8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				پتوکی اور پھولنگرمیں بڑی عمر کے
اسلامی بھائیوں کے لئے لگنے والے مدرسۃ المدینہ کا دورہ 
										
									
								
                                								
									
									
																											Thu, 10 Feb , 2022
									
                                
																
								3 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کے زیرِاہتمام 7 فروری 2022ء بروز
پیر شعبہ اسلامی بھائیوں کے مدرسۃ المدینہ کے ذمہ داران نے پتوکی  اور پھولنگر میں بڑی عمر کے اسلامی بھائیوں کے لئے لگنے والے مدرسۃ المدینہ کا دورہ
کیا۔
اس دوران ضلع قصور کے ذمہ دار قاری صغیر عطاری
نے معلمین کا مدنی مشورہ کیااور شعبے کے
دینی کاموں کا فالواپ لیتے ہوئے تقسیمِ اسناد اجتماع اور 28 فروری 2022ء کو ہونے
والے سنتوں بھرے اجتماع کے حوالے سے مشاورت کی۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpeg) 
									     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	