19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغان
کےریجن ذمہ دارنے قصور کابینہ الہ آباد کا دورہ کیا۔ اس موقع پر مدرسۃ المدینہ
بالغان کے مدنی عملے کی تربیت کا سلسلہ ہوا جس میں ریجن ذمہ دار نے شر کا کی تربیت
کی اور شعبے کے حوالے مدنی پھول پیش کئے۔(رپورٹ: محمدصغیر عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ بالغان)