شعبہ تعلیم(دعوتِ اسلامی ) کے تحت 15 فروری2020ء بروز ہفتہ حیدرآباد ریجن کشمور زون سوئی کابینہ میں رکن زون شعبہ تعلیم نے ورچوئل یونیورسٹی(Virtual University) کے آپریشن منیجر قدیر احمد سے ملاقات کی۔ دورانِ ملاقات آن لائن کورسز اور آئی ٹی مجلس کی ایپلی کیشنز کا تعارف پیش کیا۔ (رپورٹ:عاصم نعیم عطاری، رکن زون شعبہ تعلیم)