8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                مجلس مدرسہ
المدینہ کل وقتی کے زیر اہتمام 18 دسمبر2020ء بروز  جمعہ المبارک گوٹھ گاوں وڈا ڈییا ضلع شکارپور
میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں مدرسین
کل وقتی و جز وقتی نے شرکت کی۔
اس موقع پر ذمہ داران دعوت اسلامی نے مدنی قافلے میں علاقائی دورہ کیا جہاں   بعد
نماز  مغرب شکر کرنے کی فضیلت بیان کرتے
ہوئے ہر حال میں شکر کرتے ر ہنے کے متعلق مدنی پھول دیئے  جبکہ مدنی قافلے کے ہمراہ رکن زون شعبہ تحفظ
مقدس اوراق عبدالحفیظ عطاری بھی تھے جنہوں نے شرکاء کے درمیان  مقدس اوراق کے  آداب کرنے کی فضیلت بیان کی۔(رپورٹ:رکن
زون عبدالرزاق عطاری)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	