دینِ اسلام کی ترویج و اشاعت میں مصروفِ عمل  عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی نے دنیا بھر میں نیکی کی دعوت عام کرنے اور لوگوں کی اصلاح کرنے کے لئے مختلف شعبہ جات قائم کئے ہیں جن کےذریعے دینِ متین کا کام بڑے نمایاں انداز میں کیا جارہا ہے۔

انہیں شعبہ جات میں سے بعض شعبہ جات کودعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن مولانا ابوماجد حاجی محمد شاہد عطاری مدنی دیکھ رہے ہیں جن کی پاکستان میں ستمبر 2025ء کی کارکردگی درج ذیل رہی:

رکنِ شوریٰ مولانا ابو ماجد حاجی محمد شاہد عطاری مدنی کے شعبہ جات (اسلامی بھائیوں /اسلامی بہنوں )کی ماہانہ کارکردگی ستمبر 2025ء

حصہ ”الف“ اسلامی بھائی

شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں کی ماہانہ کارکردگی ستمبر 2025ء

محارم اجتماع / مدنی حلقہ

اجتماعات/مدنی حلقے

531

سفری جدول و ایونٹس انتظامات

تعداد

370

کل شرکاء

2461

انتظامات کروائے

361

نئے علاقوں میں دینی کام شروع کروائے

تعداد

157

اسلامی بہنوں کی طرف سے ملنے والے کام /ای میلز

تعداد

644

فیضان صحابیات

تعداد

150

مکمل /ریپلائی

346

کتنوں میں حاضری ہوئی

130

شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کی ماہانہ کارکردگی ستمبر 2025ء

دعوت اسلامی کے اداروں میں بکسز

ادروں میں بکس کی تعداد

12005

باردانے وصول کیے

تعداد

39548

موجودہ بکس تعداد

11755

بادرانے محفوظ کیے

تعداد

39130

شعبہ میں موجودہ بکسز

عمومی بکس تعداد

114659

بکس خالی ہوئے

عمومی بکس تعداد

112003

بڑے بکس تعداد

2149

بڑے بکس تعداد

2149

اسپیشل بکس تعداد

664

اسپیشل بکس تعداد

662

کل تعداد

117472

کل تعداد

114957

شعبہ فلکیات کی ماہانہ کارکردگی ستمبر 2025ء

کتنے نیو نقشہ بنائے

تعداد

2

توقیت کورس

تعداد

3

سمت قبلہ کے نشان تربیت کی

تعداد

11

سمت قبلہ کے نشان لگائے

تعداد

22

گھڑیوں کے اوقات انسٹال کی تربیت

تعداد

20

اوقات انسٹال کیے

تعداد

32

شعبہ ماہنامہ فیضان مدینہ کی ماہانہ کارکردگی ستمبر 2025ء

دعوت اسلامی کے شعبہ ماہنامہ فیضان مدینہ کی طرف سے ماہ اکتوبر 2025 میں (65 صفحات)تقریباً32 مضامین  شائع ہوئے۔

رکن شوری مولانا ابو ماجد حاجی محمد شاہد عطاری مدنی کے شعبہ جات (اسلامی بھائیوں /اسلامی بہنوں )کی ماہانہ کارکردگی ستمبر 2025ء

حصہ "ب"اسلامی بہنیں

شعبہ اسلامی بہنیں 8دینی کام کی ماہانہ کارکردگی ستمبر 2025ء

منسلک

تعداد

1074612

مدنی مذاکرہ سننے والیاں

تعداد

156476

ہفتہ وار رسالہ پڑھنے / سننے والیاں

تعداد

746317

روزانہ گھردرس دینے/سننے والیاں

تعداد

122328

ہفتہ وار سنتوں بھرا اجتماعات

تعداد

11518

مدرسۃ المدینہ بالغات

تعداد

14769

شرکاء

433785

شرکاء

119467

وصول ہونے والےنیک اعمال کے رسائل

تعداد

117135

ہفتہ وار علاقائی دورہ

(شرکائے علاقائی دورہ)

37138

اسلامی بہنوں کے 13 شعبہ جات میں ہونے والے کورسز و سیشنز کی ماہانہ کارکردگی ستمبر 2025ء

مدنی کورسز /سیشنز

مقامات

شرکاء

71145

593301

قرآن ٹیچر ٹریننگ کورس اسلامی بہنیں کارکردگی ستمبر 2025ء

کورسز کے نام

مکمل ہونے والے کورس

شرکاء کورس

شریک امتحان

کامیاب

فیصد

مدنی قاعدہ کورس (41دن )

24

209

193

89

معلمہ مدنی قاعدہ کورس (30دن)

182

1780

1616

740

قرآن ٹیچر ٹریننگ کورس(6ماہ)

38

482

395

245

تجوید القرآن کورس(3 ماہ)

5

49

41

37

وقتی کورس(12دن)

6

68

40

28

رہائشی کورس(12 دن )

0

0

0

0

ٹوٹل کورسز

255

2588

2285

1135

کامیاب مدرسات کس شعبہ کو کتنی دی

مستقل کورسز مدرسات

گلی گلی مدرسۃالمدینہ

مدرسۃالمدینہ بالغات

قرآن ٹیچر ٹریننگ کورس

دیگر شعبہ جات

563

229

191

212

166

گلی گلی مدرسۃالمدینہ اسلامی بہنیں کارکردگی ستمبر 2025ء

مدارس المدینہ

اگست2025

12012

پڑھنے والی بچیوں کی تعداد

اگست2025

127506

ستمبر2025

12265

ستمبر2025

129460

تقابل مدارس

253

تقابل پڑھنے والی بچیاں

1945

مدرسۃ المدینہ بالغات کارکردگی ستمبر 2025ء

مدارس المدینہ

اگست2025

14059

پڑھنے والی طالبات کی تعداد

اگست2025

118249

ستمبر2025

14796

ستمبر2025

119467

تقابل مدارس

737

تقابل طالبات

1218

ڈونیشن بکس اسلامی بہنیں کارکردگی ستمبر 2025ء

ڈونیشن بکس

اگست2025

11780

گھریلوصدقہ بکس

اگست2025

106197

ستمبر2025

11885

ستمبر2025

106279

تقابل ڈونیشن بکس

105

تقابل گھریلو صدقہ

82

شعبہ تعلیم اسلامی بہنیں کارکردگی ستمبر 2025ء

منسلک ادارے

اگست2025

1391

اداروں میں وزٹ

اگست2025

249

ستمبر2025

1230

ستمبر2025

251

تقابل ادارے

-161

تقابل

2

نیو سوسائٹیز اسلامی بہنیں کارکردگی ستمبر 2025ء

سوسائیٹز میں مدنی حلقہ

اگست2025

64

تفسیر القرآن

اگست2025

86

ستمبر2025

90

ستمبر2025

108

تقابل مدنی حلقہ

26

تقابل تفسیر القرآن

22

شارٹ کورسز

اگست2025

120

گلی گلی مدرسۃالمدینہ

اگست2025

82

ستمبر2025

108

ستمبر2025

89

تقابل

-12

تقابل گلی گلی مدرسۃ المدینہ

7

ہفتہ وار اجتماع

اگست2025

335

مدرسۃالمدینہ بالغات

اگست2025

152

ستمبر2025

276

ستمبر2025

151

تقابل ہفتہ وار اجتماع

-59

تقابل مدرسۃالمدینہ بالغات

-1

شارٹ کورسز اسلامی بہنیں کارکردگی ستمبر 2025ء

کورسز

اگست2025

8736

شرکاء

اگست2025

126496

ستمبر2025

10217

ستمبر2025

176605

تقابل کورسز

1459

تقابل شرکاء کورسز

50067

روحانی علاج اسلامی بہنیں کارکردگی ستمبر 2025ء

بستے(روحانی علاج)

روزانہ والے بستے

اگست2025

29

ہفتہ واری بستے

اگست2025

407

ستمبر2025

24

ستمبر2025

446

تقابل روزانہ بستے

-5

تقابل ہفتہ واری بستے

39

شعبہ ماہنامہ خواتین کی ماہانہ کارکردگی ستمبر 2025ء

شعبہ ماہنامہ خواتین کی طرف سے ماہ ستمبر 2025 میں (44 صفحات)تقریباً 20 مضامین شائع ہوئے۔