24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عرس خواجہ غریب نواز کے موقع پر عالمی مدنی مرکز میں
مدنی مذاکرے کا انعقاد کیا جائیگا، امیر اہل سنت مدنی پھول ارشاد فرمائیں گے
Thu, 18 Feb , 2021
3 years ago
آج 6 رجب المرجب 1442ھ
کی شب ہفتہ وار اجتماع کے بعد آقائے چشت سلطان الہند خواجہ غریب نواز معین الدین سید حسن چشتی اجمیری رحمۃ اللہ علیہ کے809 واں عرس کےموقع پر دعوت اسلامی کے عالمی
مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں مدنی مذاکرے کا سلسلہ ہوگا۔
مدنی مذاکرے میں شیخ
طریقت امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ مدنی
پھول ارشاد فرمائیں گے۔
تمام عاشقان رسول سے اس
مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی درخواست ہے۔
واضح رہے کہ عرس
خواجہ غریب نواز رحمۃ
اللہ علیہ کے سلسلے میں یکم رجب المرجب سے مدنی مذاکرہ کا انعقاد کیا
جارہا ہے۔
نوٹ: یہ پروگرام مدنی
چینل پر براہ راست نشر کیا جائیگا۔