شعبہ کفن دفن (ون پیج سمری)

ماہِ مارچ میں آنے والے کورسز کی معلومات

کورس میں کیاسکھایا جائے گا

کس سطح پر ہو گا

فزیکل / آن لائن

کورس / سیشن کے ایام

دورانیہ

کس کے لئے ہے

کورس / سیشن کا نام

نمبر شمار

میت کو غسل دینے کا طریقہ سلائیڈز کے ذریعے سکھایا جائے گا

برو / وارڈ/ڈسٹرکٹ

فزیکل/آن لائن

1

40 منٹ

عوام و ذمہ داران کے لئے

عیادت و تعزیت

1

کفن پہنانے کا طریقہ

یوسی سطح

فزیکل / آن لائن

ایک دن کا

40منٹ

عوام و لواحقات اسلامی بہنوں کے لئے

تکفین کورس

2

پریکٹیکل غسل میت کا طریقہ سکھایا جائے گا

وارڈ سطح اور یوسی سطح

فزیکل

ایک دن کا

2 گھنٹے

عوام اسلامی بہنوں کے لئے

غسل میت و کفن کورس اجتماع

3

شعبہ مدنی کورسز (ون پیج سمری)

ماہِ مارچ میں آنے والے کورسز کی معلومات

کورس میں کیاسکھایا جائے گا

کس سطح پر ہو گا

فزیکل / آن لائن

کورس / سیشن کے ایام

دورانیہ

کس کے لئے ہے

کورس / سیشن کا نام

نمبر شمار

اس کورس میں روزانہ قرآن پاک کی تلاوت سننے کے ساتھ ساتھ قرآنی واقعات، رمضان المبارک میں پڑھے جانے والے مخصوص اذکار و دعا ئیں مع عوامی مسائل اور انکا حل سیکھنے کا موقع بھی مل سکے گا

اوورسیز میں ڈسٹرکٹ /برو/پروینس/ کابینہ

فزیکل / آن لائن

20/30 دن

1 گھنٹہ

For all ages sisters

فیضان تلاوت قرآن

1

مختلف ایکٹیویٹیز کے ذریعے رمضان المبارک میں نیک کاموں کا Planner بنانا اور رمضان المبارک میں پیش آنے والے تاریخی واقعات سے متعلق آگاہی

20 دن

1 گھنٹہ

for children

بچوں کا رمضان

2

اس میں رمضان المبارک، شب قدر،الوداع ماہ رمضان، عید الفطر، شوال المکرم میں روزوں کے فضائل، عید منانے کا انداز کیا ہونا چاہیے؟ رمضان کی مبارک راتوں میں پڑھے جانے والے وظائف نیز اس کے علاوہ بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا ۔

3 دن

1 گھنٹہ

For all ages sisters

الوداع ماہِ رمضان

3

شعبہ فیضانِ صحابیات (ون پیج سمری)

ماہِ مارچ میں آنے والے کورسز کی معلومات

کورس میں کیاسکھایا جائے گا

کس سطح پر ہو گا

فزیکل / آن لائن

کورس / سیشن کے ایام

دورانیہ

کس کے لئے ہے

کورس / سیشن کا نام

نمبر شمار

تجوید،فقہ،عقائد,نیک اعمال اورسنتیں یادکروانا,تلفظ کی درستی ،نیک اعمال کی عملی مشق

___

physical

7دن کا

___

سب اسلامی بہنوں کےلیے

اصلاح اعمال کورس

1

تجوید،فقہ،اذکارنماز،نمازکی شرائط فراٸض عملی طریقہ اورضروری مسائل

_____

physical

3دن

___

سب اسلامی بہنوں کےلیے

فیضان نمازکورس

2

تجوید,فقہ،عقائدمعاملات ٹیچنگ اینڈسپوکن skills improveکرنا

____

physical

7دن

_____

short coursesکی مدرسات کےلیے

teacher training course

3

تجوید,فقہ,تراویح ,زکوۃ اورروزوں کےمساٸل

_____

physical

11دن کا

__

تمام اسلامی بہنوں کےلیے

فیضان رمضان کورس

4

شعبہ تعلیم (ون پیج سمری)

ماہِ مارچ میں آنے والے کورسز کی معلومات

کورس میں کیاسکھایا جائے گا

کس سطح پر ہو گا

فزیکل / آن لائن

کورس / سیشن کے ایام

دورانیہ

کس کے لئے ہے

کورس / سیشن کا نام

نمبر شمار

اسلام میں عورت کے کیا حقوق ہیں جدیدmodernism

ادارہ سطح پر

فزیکل / آن لائن

1دن

40منٹ

سٹوڈنٹس،ٹیچرز اور پروفیشنلز،ڈاکٹرز،نرسز

اسلام و عورت

1

رمضان کا کورس،اور درس قرآن کی ترکیب ہوگی

ادارہ سطح پر

فزیکل / آن لائن

25دن

30منٹ

سٹوڈنٹس،ٹیچرز اور پروفیشنلز،ڈاکٹرز،نرسز

درس قرآن

2

شعبہ قرآن ٹیچر ٹریننگ (ون پیج سمری)

ماہِ مارچ میں آنے والے کورسز کی معلومات

کورس میں کیاسکھایا جائے گا

کس سطح پر ہو گا

فزیکل / آن لائن

کورس / سیشن کے ایام

دورانیہ

کس کے لئے ہے

کورس / سیشن کا نام

نمبر شمار

اس کورس میں 12 دن میں مکمل مدنی قاعدہ و ناظرہ کے تدریسی ٹیسٹ کی تیاری کروائی جائے گی ۔ قرآن پاک کو حدر و تدویر ترتیل میں پڑھنے کا طریقہ سکھایا جائے گا ۔ کورس میں فرض علوم کے حوالے سے تربیت کی جائے گی نیز انداز تدریس سکھانے کے ساتھ تعلیمی معیار کو مضبوط بنانے کے حوالے سے مدنی پھول دیے جائیں گے ، کورس کے اختتام پر ناظرہ قرآن کا تدریسی ٹیسٹ ہو گا اور کامیابی پر تدریس کا موقع بھی دیا جائے ۔

ملک سطح

دونوں

12 دن

اس اسلامی بہن کو داخلہ دیا جائےجس کی ناظرہ تدریسی ٹیسٹ میں مناسب کیفیت ہو

12 دن کا ناظرہ قرآن کورس (رہائشی کل وقتی) (اسپیشل جامعہ المدینہ مدرستہ المدینہ گرلز کی طالبات کے لئے)

1

شعبہ جامعہ المدینہ (ون پیج سمری)

ماہِ مارچ میں آنے والے کورسز کی معلومات

کورس میں کیاسکھایا جائے گا

کس سطح پر ہو گا

فزیکل / آن لائن

کورس / سیشن کے ایام

دورانیہ

کس کے لئے ہے

کورس / سیشن کا نام

نمبر شمار

قرآن کی روشنی میں روزوں کے مسائل

جامعۃ المدینہ

فزیکل / آن لائن

1

2گھنٹہ

طالبات وعوام

فہم قرآن کورس

1

شعبہ گلی گلی مدرسہ (ون پیج سمری)

ماہِ مارچ میں آنے والے کورسز کی معلومات

کورس میں کیاسکھایا جائے گا

کس سطح پر ہو گا

فزیکل / آن لائن

کورس / سیشن کے ایام

دورانیہ

کس کے لئے ہے

کورس / سیشن کا نام

نمبر شمار

سب برات کے حوالے سے سیکھایا جائے گا

درجہ سطح

فزیکل

1 دن

1 گھنٹہ

بچوں کے لیے

فرشتوں کی عید

1

شعبہ نیو سوسائیٹیز (ون پیج سمری)

ماہِ مارچ میں آنے والے کورسز کی معلومات

کورس میں کیاسکھایا جائے گا

کس سطح پر ہو گا

فزیکل / آن لائن

کورس / سیشن کے ایام

دورانیہ

کس کے لئے ہے

کورس / سیشن کا نام

نمبر شمار

زکوٰۃ کی معلومات ، مصارف، کس پر فرض ہے

سوسائٹی سطح پر

فزیکل +ان لائن

3دن

1گھنٹہ

خواتین کے لیے

زکوٰۃ کورس

1

شب۔ برات کی اہمیت ومعلومات

سوسائٹی سطح پر

فزیکل

1دن

1گھنٹہ

خواتین کے لیے

شب۔ برات کورس

2

نماز کے فرائض، شرائط ، واجبات

سوسائٹی سطح پر

فزیکل

3دن

1گھنٹہ

خواتین +بچوں کے لیے

نماز کورس

3

شعبہ حج و عمرہ (ون پیج سمری)

ماہِ مارچ میں آنے والے کورسز کی معلومات

کورس میں کیاسکھایا جائے گا

کس سطح پر ہو گا

فزیکل / آن لائن

کورس / سیشن کے ایام

دورانیہ

کس کے لئے ہے

کورس / سیشن کا نام

نمبر شمار

عمرے کا طریقہ ،احرام کی پابندیاں حج کے احکام وغیرہ

ڈسٹرکٹ سطح پر

فزیکل / آن لائن

بالمشافہ :ون ڈے سیشن /آنلائن :3دن

3گھنٹہ /بالمشافہ ، 1گھنٹہ ، آن لائن

حج وعمرہ پر جانے والیوں کے لیے

حج و عمرہ سیشن

1

مکمل حج اور عمرے کا طریقہ ، مختلف کفاروں کے احکام ۔

ڈویژن سطح پر

فزیکل / آن لائن

26دن

1گھنٹہ

ذمہ داران اسلامی بہنوں کے لیے

رفیق الحرمین

2

شعبہ مدرسہ المدینہ گرلز (ون پیج سمری)

ماہِ مارچ میں آنے والے کورسز کی معلومات

کورس میں کیاسکھایا جائے گا

کس سطح پر ہو گا

فزیکل / آن لائن

کورس / سیشن کے ایام

دورانیہ

کس کے لئے ہے

کورس / سیشن کا نام

نمبر شمار

شعبہ کے متعلق مدنی پھول کی دہرائی /تعلیمی اخلاقی تربیت / خود کفالت /ڈونیشن اہداف

ڈسٹرکٹ سطح

فزیکل

1

8 گھنٹے

تمام اجیر کے لئے

آل اسٹاف لرننگ سیشن

1

نظامت کورس کا نصاب ( کتاب ناظم کی ذمہ داریاں /تعلیمی ، تکمیلی امتحان و اخلاقی امتحان لینے کا طریقہ برائے شعبہ حفظ ، ناظرہ ، قاعدہ / کلاس جائزے کا طریقہ و مدنی پھول / فل ٹائم ناظمہ اور خادمہ کا جدول اوقات کار و دورانیہ / قرآن خوانی و مشق کے مدنی پھول

سٹی سطح

فزیکل

3دن

8 گھنٹے

اجیر اسلامی بہنوں کے لئے

نظامت کورس

2

مدنی قاعدہ / قرآن پاک /اسلامی بہنوں کی نماز / پردے کے بارے میں سوال جواب

مدرسہ سطح

فزیکل

4ماہ

4 گھنٹے

تدریس کی خواہشمند اسلامی بہنوں کے لئے

قرآن لرننگ کورس

3

ٹیچر ٹریننگ کورس کا نصاب ( کتاب قرآن سیکھین اور سکھائیں / کتاب حسن اخلاق/نیک اعمال کا محاسبہ /حاضری رجسٹر، تکمیلی جدول و ڈیلی رپورٹ کے مدنی پھول ۔ ای ایس ایس پر حاضری لگانے /طبی علاج و اجیر خیر خواہی فند کے حوالے سے معلومات و درخواست فل کرنے کا طریقہ /ای رسید کا طریقہ /نیز تدریس میں تعلیمی ، تکمیلی ، تفتیشی ، امتحان و اخلاقی امتحان لینے کا طریقہ برائے شعبہ حفظ ، ناظرہ و قاعدہ )

ڈسٹرکٹ سطح

فزیکل

3دن

8گھنٹے

اجیر اسلامی بہنوں کے لئے

ٹیچر ٹریننگ کورس

4

شعبہ خصوصی اسلامی بہنیں (ون پیج سمری)

ماہِ مارچ میں آنے والے کورسز کی معلومات

کورس میں کیاسکھایا جائے گا

کس سطح پر ہو گا

فزیکل / آن لائن

کورس / سیشن کے ایام

دورانیہ

کس کے لئے ہے

کورس / سیشن کا نام

نمبر شمار

معلومات نہیں ملی۔

شعبہ روحانی علاج (ون پیج سمری)

ماہِ مارچ میں آنے والے کورسز کی معلومات

کورس میں کیاسکھایا جائے گا

کس سطح پر ہو گا

فزیکل / آن لائن

کورس / سیشن کے ایام

دورانیہ

کس کے لئے ہے

کورس / سیشن کا نام

نمبر شمار

تعویذات بنانا تعویذات کا طریقہ استعمال تعویذ لکھنے کے فوائد و احتیا طیں ڈائری کی بریفنگ روحانی علاج کے مدنی پھول روحانی علاج بستے پہ حاضری کا ڈیمو,دینی کاموں کے لئے انفرادی کوشش

ڈویژن /ڈسٹرکٹ

فزیکل

3دن

رہائشی

مدنی انتخاب میں OK ہونے والی اسلامی بہنوں کے لیے

روحانی علاج کورس

1

تعویذات بنانا تعویذات کا طریقہ استعمال تعویذ لکھنے کے فوائد و احتیا طیں ڈائری کی بریفنگ روحانی علاج کے مدنی پھول روحانی علاج بستے پہ حاضری کا ڈیمو,دینی کاموں کے لئے انفرادی کوشش

یوسی

فزیکل

5دن

غیر رہائشی

مدنی انتخاب میں OK ہونے والی اسلامی بہنوں کے لیے

روحانی علاج کورس

2