22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں یونیورسٹی روڈ ڈویژن میں مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں یونیورسٹی روڈ ڈویژن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔
ڈیرہ اسماعیل خان زون نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو زیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کرنے
تقرریاں مکمل کرنے کے اہداف دیئےاور اس کے علاوہ متفرق نکات پر کلام ہوا نیز نیو مقرر ہونے والی ذمہ داراسلامی بہنوں کی تربیت کےمدنی پھول دیئے جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
جبکہ ڈیرہ اسماعیل خان کابینہ کی ڈویژن ڈیرہ سٹی میں محفل نعت کاانعقادہوا جس میں ڈیرہ اسماعیل خان
زون نگران اسلامی بہن نے بیان کیا اور اسلامی
بہنوں کو زیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کرنے کی ترغیب دلائی۔