پچھلے چند دنوں سے ام عبد الجبار عطاریہ بیمار ہیں

امیر اہلِ سنت نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے ان سے عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعائیں کیں۔ آپ نے انہیں صبر و ہمت سے کام لینے کی ترغیب دلاتے ہوئے بیماری پر صبر کے فضائل بیان فرمائے۔ امیر اہلِ سنت نے انہیں بیماری اور پریشانی سے نجات کا وظیفہ بھی ارشاد فرمایا۔

امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا آڈیو پیغام سننے کے لئے Watch Video کے بٹن پر کلک کیجئے