18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
24اکتوبر
2019ء کو دعوت اسلامی کی مجلس اثاثہ جات کے ذمّہ دار اسلامی بھائی نے محکمہ اوقاف راولپنڈی
ڈسٹرک علماء بورڈ کے صدر کو ٹیکسلا واہ کینٹ کابینہ کی جامع مسجد کنزالایمان کے
لئے لی گئی جگہ کا وزٹ کروایا اور قانونی معاملات کے حوالے سے تعاون کی درخواست کی ۔ (رپورٹ: شفیع رحمن عطاری،
مجلس
اثاثہ جات)