11 ذوالحجۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت25 دسمبر2019ء سےیکم جنوری 2020ءیوکے میں مختلف مقامات
پر83 ہفتہ وار سُنّتوں بھرے اجتماعات کا
انعقاد کیا گیا جن میں تقریباً 2ہزار 196 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں
شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے
دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی
ترغیب دلائی۔