اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے تحت 6 دسمبر 2019ء کو یوکے کی زون سطح  کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورہ ہواجس میں مجلس بیرونِ ملک کی کفن دفن نگران اسلامی بہن نے ماہانہ رپوٹ کا فالواپ کیا اورآئندہ کے اہداف طے کئے ۔