2 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
Wednesday, April 30, 2025
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے تحت 8 جنوری 2020ء سے افریقن عرب ریجن کے ملک ترکی میں سات دن پر مشتمل آن لائن”فیضان ایمانیات“کورس کا آغازہو ا ہےجس میں سات اسلامی بہنیں کورس کرنے کی سعادت حاصل کر رہی ہیں۔
اس کورس میں شریک اسلامی بہنوں کوعقائداور پیارے آقاﷺ کی سیرت کے واقعات، صحا بہ کرام
علیہمُ الرضوان
اجمعین کے عشق رسولﷺ پر مبنی واقعات، شرعی اصطلاحات نیز
اس کے علاوہ مَدَنی انعامات پر عمل کرنے کی اہمیت و فضائل وغیرہ سےمتعلق آگاہی فراہم کی جارہی ہے۔