19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃالمدینہ للبنین کے تحت26
نومبر 2019 ء کو فیضانِ مدینہ شاہ ابو البرکات لاہور زون میں مدرس کورس اور قاعدہ
ناظرہ کورس کرنے والے طلبہ میں مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں نگران مجلس مدرسۃالمدینہ للبنین نے طلبہ
کی اخلاقی و تعلیمی تربیت کی۔ اس موقع پر نگران مجلس مدرسۃالمدینہ کورسز اور معلمِ
درجہ بھی موجود تھے۔