17 ربیع ُالآخر , 1448 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام11 فروری2020ء کو بہاولپور کے علاقے
ٹرسٹ کالونی میں تجہیز تکفین اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں اہم شخصیا ت اورمذہبی مدرسات و طالبات سمیت دیگر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔مبلغۂ دعوتِ
اسلامی نے سنتو ں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل و
کفن کا درست طریقہ سکھایا نیز ان اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے
وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
Dawateislami