8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                14 فروری 2022ء کو اسلامی بھائیوں کے مدرسۃ
المدینہ کے زیر اہتمام چونیاں لاہور میں تربیتی سیشن کا سلسلہ ہوا جس میں قصور زون کے
معلمین اسلامی بھائیوں نے  شرکت کی۔
ضلع قصور کے ذمہ داراسلامی بھائی نے اسلامی
بھائیوں کو مارکیٹ
کے مدارس، مسجدوں کے مدارس کو مضبوط کرنے کے حوالے سےمدنی پھول دیئے نیز  گھریلو صدقہ بکس رکھنے کے حوالے سےاہداف  بھی دیئے اور 12 دینی کاموں کو کرنے کے حوالے سے
ذہن سازی کی۔  مزید نئے اسلامی بھائیوں کو رکھنے کے حوالے سے مشورہ دیا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	