11 ربیع ُالآخر , 1446 ہجری
19,20,21نومبر 2023فیضان آن لائن اکیڈمی کےپاکستان بھرکےڈویژن تعلیمی ذمہ داران
کالاہورشیرانوالہ گیٹ برانچ میں تربیتی سیشن ہوا جس میں پاکستان بھرکےڈویژن تعلیمی
ذمہ داران نے شرکت کی ۔
اس تربیتی سیشن میں ڈویژن تعلیمی ذمہ دار فیصل ایازعطاری مدنی اور ڈویژن تعلیمی ذمہ دار حافظ جوادعلی عطاری نےتعلیمی امور کے متعلق پی پی ٹی کےذریعےپریزینٹ کیا جبکہ ڈویژن تعلیمی ذمہ دار مصطفی گلزارعطاری مدنی نےشفٹ ذمہ داران
کی ٹریننگ کےطریقہ کار،مقاصد اوراس سےمتعلقہ دیگرمعاملات پہ پی پی ٹی کےذریعےپریزینٹ
کیا۔ (رپورٹ: وقار یعقوب مدنی برانچ ناظم فیضان آن
لائن اکیڈمی ، کانٹینٹ:شعیب شاہ عطاری)