12 جنوری2021ء  بروز منگل راولپنڈی و اسلام آباد زون کے اسٹاف کا تربیتی اجتماع ہوا جس میں نگران مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی للبنین مولانا یاسر عطاری نے شرکائے اجتماع کی تربیت کی۔ اس موقع پر رکن شورٰی حاجی بلال عطاری نے شرکاء کو اپنے مفید مدنی پھولوں سے نوازا۔