پچھلے دنوں شعبہ فیضانِ آن لائن اکیڈمی بوائز دعوتِ اسلامی کےتحت  ذیلی شعبہ جامعۃ المدینہ آن لائن لاہور ڈویژن کے مدنی عملے کا تربیتی اجتماع ہواجس میں اسلامی بھائیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

اس موقع پر رکنِ شعبہ مولانا نعیم بابر عطاری مدنی نے شعبے کے تعلیمی نظام کو بہتر بنانے کے حوالے سے سے پریزنٹیشن کے ذریعے اسلامی بھائیوں کی تربیت و رہنمائی کی نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں عملی طور پر حصہ لینے کا ذہن دیا۔(رپورٹ:وقار یعقوب مدنی برانچ ناظم فیضان آن لائن اکیڈمی بوائز، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)